Current Issues

یمن کا دلدل: شطرنج کے پیچیدہ مہرے

حوثیوں کے سعودی آئل ریفائنریز پر حملوں، بحیرہ احمر کی جھڑپوں اور سعودی حمایت یافتہ فورسز کی جوابی کارروائیوں کے بعد یمن ایک بار پھر عالمی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ لیکن اس پیچیدہ خطے پر زیادہ تر عالمی اور بالخصوص ہمارے مقامی تجزیہ کار زمینی حقائق کا درست ادراک رکھنے میں یکسر ناکام […]

یمن کا دلدل: شطرنج کے پیچیدہ مہرے Read More »

شامی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان اور اسٹریٹجک گریٹ گیم کا نیا رُخ

شام کے وزیر خارجہ کا حالیہ دورۂ پاکستان اور بالخصوص عسکری قیادت و فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ان کی تفصیلی ملاقات روایتی سفارتی دائرہ کار اور رسمی پروٹوکول سے کہیں زیادہ وسیع اور ہمہ جہت اثرات کا حامل ہے۔ اس پیش رفت کو سمجھنے کے لیے اس کے پس منظر کا عمیق جائزہ لینا

شامی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان اور اسٹریٹجک گریٹ گیم کا نیا رُخ Read More »

پاکستان اور صومالیہ دفاعی معاہدہ: ہارن آف افریقہ میں بڑی تَزوِیراتی پیش رفت

بین الاقوامی سیاست کے کینوس پر جب بڑی سرخیاں جگہ گھیرتی ہیں تو گاہے بگاہے کچھ ایسی خاموش پیش رفتیں پسِ منظر میں چلی جاتی ہیں جو خطوں کی تقدیر اور پاور پولیٹکس کا رُخ بدلنے کی خاموش صلاحیت رکھتی ہیں۔ اسلام آباد اور موغادیشو کے مابین طے پانے والا حالیہ دفاعی تعاون کا معاہدہ

پاکستان اور صومالیہ دفاعی معاہدہ: ہارن آف افریقہ میں بڑی تَزوِیراتی پیش رفت Read More »

مشی گن الیکشن 2026: صہیونی لابی کے اربوں ڈالرز بھی ‘غزہ بیانیے’ کو نہ دباسکے

امریکہ کی سیاسی فضا میں ایک بڑا سنسنی خیز بریک تھرو اس وقت دیکھنے میں آیا جب 4 اگست 2026 کو مشی گن کے ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری الیکشن میں معروف ترقی پسند رہنما، صحت کے ماہر اور فلسطین کے حق میں دوٹوک موقف رکھنے والے امیدوار عبدال ال سید (Abdul El-Sayed) نے تاریخی فتح حاصل

مشی گن الیکشن 2026: صہیونی لابی کے اربوں ڈالرز بھی ‘غزہ بیانیے’ کو نہ دباسکے Read More »

پاکستان میں فارن میڈیا گائیڈ لائنز: “سہولتی فریم ورک” یا آزاد صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش؟

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے پاکستان میں بین الاقوامی میڈیا کی سرگرمیوں، خبروں کی رسائی اور کوریج کے ضوابط کو بدلتے ہوئے “فارن میڈیا فسیلیٹیشن گائیڈ لائنز، 2026” جاری کی ہیں۔ حکومت اسے بین الاقوامی صحافیوں کے لیے “سہولتی فریم ورک” قرار دے رہی ہے، جبکہ کئی تجزیہ کاروں کے نزدیک یہ قدم پاکستان میں

پاکستان میں فارن میڈیا گائیڈ لائنز: “سہولتی فریم ورک” یا آزاد صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش؟ Read More »