Mehtab Aziz

سینئر صحافی مہتاب عزیز, تجزیہ کار اور ہوسٹ ہیں, جنہوں نے 2007 سے اب تک مقامی اور عالمی ذرائع ابلاغ میں نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں۔ وہ پاکستان کے صفِ اول کے نیوز چینلز بشمول جیو نیوز، بول نیوز، 92 نیوز، نیو نیوز اور سنو نیوز سے وابستہ رہے ہیں۔ ایک کالم نگار اور بلاگر کی حیثیت سے وہ ایکسپریس اور ڈان جیسے معتبر اخبارات کے لیے بھی لکھتے رہے ہیں۔ مہتاب عزیز جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے پیچیدہ سیاسی و دفاعی معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ مقبول پوڈ کاسٹ "تذکرہ اور تبصرہ" کے مستقل پینل کا حصہ ہیں، جہاں ان کے تجزیات کو خاصی پذیرائی ملتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی تحریروں اور بصیرت انگیز تجزیات کو فالو کرنے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے جو انہیں عصرِ حاضر کے اہم سیاسی اور سماجی مبصرین میں شمار کرتی ہے۔

اسلامی سیاسی نظام کی اساس اور ناکامی کی وجوہات

ہمارے ہاں عموماً خلافتِ راشدہ کی ملوکیت (بادشاہت) میں تبدیلی کو صرف شرعی نقطہ نظر سے حلال و حرام یا جائز و ناجائز کے دائرے میں بیان کیا جاتا ہے، حالانکہ اصل ضرورت اس گہری سیاسی تبدیلی کا عمرانی و سماجی مطالعہ (Sociological Study) کرنے کی ہے، کیونکہ اس کے بغیر خلافت کے احیا یا

اسلامی سیاسی نظام کی اساس اور ناکامی کی وجوہات Read More »

اکیسویں صدی کی اصل ٹریجڈی

گزشتہ روز خورشید ندیم صاحب کالم بعنوان “سید مودودی اور اکیسویں صدی کی ٹریجڈی” نظر سے گزارا۔ مجھے یہ تو علم نہیں کہ خوشید صاحب کی بطور چیئرمین رحمت اللعالمین اتھارٹی کی معیاد ختم ہونے پر اُنہیں ایکسٹینشن ملی ہے یا نہیں، البتہ آپ کی تحریر چھپے درد کو سمجھنا چنداں دشوار نہیں ہے۔ خورشید

اکیسویں صدی کی اصل ٹریجڈی Read More »

سعودیہ، ایران کی پراکسی سیاست: امت کے زخم اور عدم استحکام

مشرقِ وسطیٰ کی معاصر تاریخ کو اگر پروپیگنڈے اور تقدس کے غلافوں سے الگ کر کے دیکھا جائے تو یہ خالصتاً دو توسیعی پسندانہ ریاستوں کے درمیان خطے پر تسلط کی بے رحم لڑائی ہے۔سعودی عرب اور ایران، دونوں کی ریاستی ساخت اور پالیسیوں کا غیر جانبدارانہ مطالعہ بتاتا ہے کہ ان کی خارجہ پالیسی

سعودیہ، ایران کی پراکسی سیاست: امت کے زخم اور عدم استحکام Read More »

مکہ پر مبینہ ڈرون حملہ: سعودی دعوے کے تشنہ پہلو

گزشتہ روز “عرب اتحادی افواج” کے ترجمان سعودی میجر جنرل ترکی المالکی نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ “سعودی فضائی دفاعی نظام نے دہشت گرد حوثی ملیشیا کی جانب سے داغے گئے ایک معاندانہ بغیر پائلٹ طیارے (ڈرون) کو مکہ مکرمہ کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے قبل کامیابی سے روک

مکہ پر مبینہ ڈرون حملہ: سعودی دعوے کے تشنہ پہلو Read More »

وار پروپیگنڈا اور ’کوئی بونو‘ (Cui Bono) فلٹریشن

جنگوں کی تاریخ کا سب سے پرانا اور کڑوا اصول ہے کہ تنازعات میں پہلا قتل سچائی کا ہوتا ہے۔ جب میدانِ جنگ سے متضاد دعوے سامنے آئیں، تو وار رپورٹنگ اور تزویراتی تجزیہ نگاری کا اصول یہ ہے کہ فریقین کے بیانات کو کرمنالوجی اور سیاسیات کے کلاسیکی فارمولے “Cui bono?” (اس کا فائدہ

وار پروپیگنڈا اور ’کوئی بونو‘ (Cui Bono) فلٹریشن Read More »

مکہ اور مدینہ پر حملوں کے الرٹ: عسکری ناکامی پر مذہبی پروپیگنڈے کا غلاف

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب حوثیوں کے میزائل یا ڈرون حملوں کے الرٹس، بظاہر فرسودہ وار پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں ہیں، جن کا مقصد عسکری شکست کو مذہبی جذباتیت کی اوٹ میں چھپانا ہے۔ اگر ہم یمن کی جنگ کے نشیب و فراز اور عسکری تاریخ کا تجزیہ کریں تو یہ پروپیگنڈا

مکہ اور مدینہ پر حملوں کے الرٹ: عسکری ناکامی پر مذہبی پروپیگنڈے کا غلاف Read More »

یمن کا دلدل: شطرنج کے پیچیدہ مہرے

حوثیوں کے سعودی آئل ریفائنریز پر حملوں، بحیرہ احمر کی جھڑپوں اور سعودی حمایت یافتہ فورسز کی جوابی کارروائیوں کے بعد یمن ایک بار پھر عالمی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ لیکن اس پیچیدہ خطے پر زیادہ تر عالمی اور بالخصوص ہمارے مقامی تجزیہ کار زمینی حقائق کا درست ادراک رکھنے میں یکسر ناکام

یمن کا دلدل: شطرنج کے پیچیدہ مہرے Read More »

اشرافیہ کے کرتوت اور پاکستان کا مستقبل

مجھے اپنی زندگی میں پہلی بار پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک گہرا اور حقیقی خوف محسوس ہو رہا ہے۔ مسئلہ یہ نہیں کہ اس دھرتی میں پوٹینشل، وسائل یا صلاحیت کی کوئی کمی ہے، بلکہ اصل المیہ یہ ہے کہ اس ملک پر مسلط “اشرافیہ” خود اس ریاست کی بنیادیں کھودنے اور اسے

اشرافیہ کے کرتوت اور پاکستان کا مستقبل Read More »

“ریاست پاکستان” ۔۔۔ ایک عظیم فکری مغالطہ

“اسلامی جمہوریہ پاکستان” کا المیہ یہ ہے کہ اس میں اکثر پڑھے لکھے لوگوں کو بھی سیاسیات کی الف بے سے آگاہی نہیں ہے۔ یہاں اکثر لوگ “ریاست” کی اصطلاح حکومت یا کسی ایک محکمے کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ مذہبی طبقات “اولی الامر” برسرِاقتدار فرد یا مقتدر ادارے کو قرار

“ریاست پاکستان” ۔۔۔ ایک عظیم فکری مغالطہ Read More »

نِیلی: خفیہ یہودی نیٹ ورک اور سقوطِ بیت المقدس

انیسویں صدی کے اختتام پر یورپ کے سیاسی و سماجی منظرنامے میں اشکنازی یہود کی ایک منظم تحریک نے جنم لیا۔ یہ تحریک صیہونیت تھی، جس کی بنیاد آسٹریا کے صحافی اور مفکر تھیوڈور ہزل نے “یہودیوں کے قومی وطن کے قیام” کے نظریے پر رکھی۔ یہ تصور یورپ اور ایشیا میں آباد یہودیوں کے

نِیلی: خفیہ یہودی نیٹ ورک اور سقوطِ بیت المقدس Read More »